فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی 20سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی 20سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا
فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی 20سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیڈز(ڈیلی پاکستان آن لائن)فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ 

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی  اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں،

یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن علی انگلش کاؤنٹی وارکشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

مزید :

کھیل -