پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائ) پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دیگر رہنما کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے بعد اعلان کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ رؤف حسن کو قتل کرنے کے لیے اٹھایا گیا اقدام قابل مذمت ہے، ذمہ داران سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہو؟

مزید :

سیاست -