کاشتکارآخری چنائی والی کپا س کو بیج نہ بنائیں، زرعی ما ہر ین

کاشتکارآخری چنائی والی کپا س کو بیج نہ بنائیں، زرعی ما ہر ین

سلانوالی(اے پی پی) ز رعی ماہر ین نے کا شتکاروںکوآخری چنائی وا لی کپاس کو بیج نہ بنانے کی ہدایت کر تے ہو ئے کہا کہ کا شتکا ر آخری چنائی و الی کپا س کو الگ رکھیں اور ا س سے بیج نہ بنائیں کیو نکہ ا س کپا س کا ریشہ کمز و ر اوربنولابھی بیج کے قابل نہیں رہتا کپاس کی مختلف اقسا م کو الگ ا لگ گوداموں میں رکھا جا ئے تاکہ مختلف اقسا م کے ر یشے اوربیج کی کو الٹی آپس میں مل کر متاثرنہ ہوںماہر ین نے کا شت کاروں کو مزید ہد ایت کی ہے کہ و ہ کپا س کی آخری چنا ئی کے بعد ا س کھیت میں بھیڑ بکریاں چھوڑ دیں تا کہ و ہ بچے کچے ٹنڈے کھا لیں ۔

مزید : کامرس