تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

                                    نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دیکھا گیا ۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے دسمبر کیلئے سودے ایک ڈالر اضافے کے بعد75.58ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے دسمبر کیلئے سودے ایک ڈالر23سینٹ ضافے کے ساتھ 79.33 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید : کامرس