بھارت کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

بھارت کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

میلبورن ( نیٹ نیوز)کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 دسمبر سے برسبین میں شروع ہو گا۔ سابق آسٹریلوی ٹیم کے قائد اور ٹیم کے موجودہ نیشنل سلیکٹر مارک وا نے تقریباً دو ہفتے قبل ٹیم کے اعلان پر کرکٹ آسٹریلیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ انہوں نے اس کی وجہ مارکیٹنگ کو قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ سکواڈ شیفلڈ شیلڈ راﺅنڈ کے بعد منتخب کیا جاتا تو یہ ٹیم کے حق میں زیادہ بہتر ہوتا۔    

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...