ٹائیگرووڈز آئندہ ماہ انٹرنیشنل گالف میں واپسی کریں گے

ٹائیگرووڈز آئندہ ماہ انٹرنیشنل گالف میں واپسی کریں گے

فلوریڈا ( نیٹ نیوز)امریکن گالفر ٹائیگر ووڈز فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد آئندہ ماہ انٹرنیشنل گالف میں واپسی کریں گے۔ ووڈ 4 سے 7 دسمبر تک فلوریڈا میں شیڈول ہیرو ورلڈ چیلنج گالف کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ووڈ فٹنس مسائل کے باعث طویل عرصے سے گالف کے میدانوں سے باہر ہیں لیکن اب وہ مکمل فٹنس حاصل کر چکے ہیں اور آئندہ ماہ ہیرو ورلڈ چیلنج کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔

 ایونٹ میں ووڈ سمیت دنیائے گالف کے 18 ٹاپ گالفرز ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...