ثناءنے تین ہفتوں کے دوران 6پونڈ وزن کم کر لیا

ثناءنے تین ہفتوں کے دوران 6پونڈ وزن کم کر لیا
ثناءنے تین ہفتوں کے دوران 6پونڈ وزن کم کر لیا

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ثناءنے تین ہفتوں کے دوران مختلف ایکسر سائز کے ذریعے اپنا 6پونڈ وزن کم کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ ثناءنے اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد عارضی طور پر شوبز سرگرمیاں معطل کر رکھی تھیں اور اب وہ اگلے ماہ سے دوبارہ اپنی شوبز سرگرمیاں کا آغاز کریں گی ۔ اداکارہ ثناءنے اپنی آئندہ آنے والی ڈرامہ سیریل سے قبل خود کو فٹ رکھنے کے لئے مختلف ایکسر سائز کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اورگزشتہ تین ہفتوں کے دوران انہوں نے جم میں بھرپور ایکسر سائز اور ڈائیٹ کنٹرول کر کے اپنا 6پونڈ وزن کم کر لیا ہے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...