وکلاءکے مسائل کا خاتمہ اور انکی خدمت میرا منشور ہے رانا طاہر

وکلاءکے مسائل کا خاتمہ اور انکی خدمت میرا منشور ہے رانا طاہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل رانا طاہر محمود ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وہ ایک پروفیشنل وکیل ہیں ۔ گزشتہ 19 سالوں سے وکالت کے پیشے سے وابستہ ہیں ۔ وکالت ان کا اوڑھنا بچھونا ہے اور وکلاءکے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاءکیلئے ہاﺅسنگ سکیم ¾ علاج معالجہ کیلئے ہر ضلع میں ہسپتال ¾ نوجوان وکلاءکیلئے چیمبر اور مختلف کمپنیوں میں انکو لیگل ایڈوائزر مقرر کروانا ¾ وثیقہ نویسی کا اختیاروکیل کو دلوانا ¾ اولڈ ایج بینیفٹ میں اضافہ سمیت وکلاءبرادری کے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے عملی طور پر اقدامات کرنا اور انکی خدمت میرا منشور ہے۔ الیکشن لڑنے کا مقصد ذاتی مفاد نہیں وکلاءکی فلاح و بہبود ہے۔ مجھے وکلاءکے چھوٹے بڑے 100 سے زائد گروپوں کی حمایت حاصل ہے۔


 اور بڑے گروپوں کی اعلیٰ قیادت بھی سپورٹ کر رہی ہے۔