بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں خصوصی تقریب آج ہو گی

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں خصوصی تقریب آج ہو گی

لاہور(پ ر)بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سنٹر 43ا۔اے سوک سنٹر جوہر ٹاﺅن کے زیر اہتمام خصوصی تقریب آج صبح گیارہ بجے منعقد ہورہی ہے۔

 اس پروگرام میں بی بی سی کی جانب سے دنیا کے ذہین ترین بچے کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی ہارون طارق بطور گیسٹ آف آنر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4