بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما پر اب فلم بنے گی

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما پر اب فلم بنے گی
 بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما پر اب فلم بنے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی ( نیٹ نیوز)ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی پیار بھری کہانی اب کھیل کے میدان میں ہی نہیں بڑے پردے پر بھی دکھانے کی تیاری ہورہی ہے۔ ادتیہ چوپڑہ پریمی جوڑے کو کاسٹ کرنے کے موڈ میں ہیں۔فلم ساز ادتیہ چوپڑہ نے اس داستان پر فلم بنانے کا ارادہ کر لیا ہے۔ویرات کوہلی تو کئی کمرشلز میں کام کرچکے ہیں۔ ان کے لیے اداکاری تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہوگا۔ ہاں اپنی ہی محبت کی کہانی کو سب کو دکھانے پر راضی ہوتے ہیں کہ نہیں بس اسی کا انتظار ہے ۔

مزید : کلچر