سالانہ مجلس عزا آج انصاری روڈ اسلام پورہ میں ہوگی

سالانہ مجلس عزا آج انصاری روڈ اسلام پورہ میں ہوگی

لاہور(پ ر) حاجی خرم عباس خواجہ اور علی عباس خواجہ کے زیراہتمام سالانہ مجلس عزا آج بروز ہفتہ 22نومبرکو بعد نماز ِمغرب قصرِ نوروز انصاری روڈ اسلام پورہ میں منعقد ہوگی ۔ ریاض ہاشمی اور استاد حامد علی خان سوزخوانی ،ذاکرعلی رضا ضمیراور علامہ آصف جوہری خطاب کریں گے اختتام مجلس پر شبیہ ذوالجناح برآمد ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4