درس قرآن نشست آج ہو گی

درس قرآن نشست آج ہو گی

لاہور (پ ر)نوجوانان توحید و سنت شمالی لاہور کے زیراہتمام آج 22نومبربعد نماز عشاءجامعہ عقانیہ میں خطیب اسلام ترجمان قرآن و سنت حضر ت مولانا علامہ عطاءاللہ بندیالوی صاحب آف سرگودہا درس قرآن ارشاد فرمائیں گے،احباب سے شرکت کی درخواست ہے ، خواتین کےلئے با پردہ انتظام ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4