سی پی این کے نئے صدر کو (ن)لیگی رہنماﺅں کی جانب سے مبارکباد

سی پی این کے نئے صدر کو (ن)لیگی رہنماﺅں کی جانب سے مبارکباد

لاہور (پ ر)حلقہ این اے 127سے منتخب شدہ ایم این اے وحید عالم خان ایم پی اے زعیم قادری اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماﺅں فیصل شامی ،گلستان خان ،ایوب چودھری ،چودھری بشیر ،ڈاکٹر صاحب ،غلام نبی طور ،آصف بیگ ،آصف شاہ سمیت مسلم لیگ (ن ) کے دیگر رہنماﺅں نے سی پی این اے کے نئے صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئے صدر صحافیوں کے مسائل کے حل کےلئے بھرپور کوشش کریںگے

مزید : میٹروپولیٹن 4