حکمرانوں کو مہنگائی پر قابو پانے کےلئے تمام اقدامات کرنا ہوں گے، پیر ضیاءالمصطفیٰ

حکمرانوں کو مہنگائی پر قابو پانے کےلئے تمام اقدامات کرنا ہوں گے، پیر ...

لاہور (پ ر)حکومت کو مہنگائی بیروزگاری غربت پر کنٹرول کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار مسلم فرنٹ کے چیئرمین پیرضیا ءالمصطفیٰ ہقانی نے پی ایم ایف کے برئے والا، فورٹ عباس کے کارکنون سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،وفد کی قیادت قاری ارشاد الحق نقشبندی کر رہے تھے پارٹی چیئرمین نے مزید کہا کہ حکمرانوں کو بڑھتی ہوئے مہنگائی پر قابو پانے کے لئے تمام اقدامات کرنا ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...