طاہر جبار نے تیسرا آڈیو گانا مکمل کر لیا

طاہر جبار نے تیسرا آڈیو گانا مکمل کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ا ین این آئی) ملتان سے تعلق رکھنے والے رائٹر ، ڈائریکٹر و فلمساز طاہر جبار نے بطور گلوکار اپنی البم کا تیسرا آڈیو گانا مکمل کر لیا ۔ طاہر جبار اس گانے کا ویڈیو بھی بنا رہے ہیں جس میں ملک کی نامور ماڈلز پرفارم کرتی نظر آئیں گی اور اس ویڈیو گانے کو عنقریب مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر بھی کر دیا جائیگا ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ طاہر جبار کی میوزیکل البم کے تمام گانے انہوں نے خود لکھے ہیں ۔

مزید :

کلچر -