منتخب ہو کر کالے کوٹ کو وہی عزت دلوائنگے جو امریکہ اور برطانیہ میں وکلاءبرادری کو میسر ہے، چودھری محمد سلیم

منتخب ہو کر کالے کوٹ کو وہی عزت دلوائنگے جو امریکہ اور برطانیہ میں ...

لاہور (پ ر) چودھری محمد سلیم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل نے اس عزم کا اظہار کیا کہ منتخب ہو کر وہ نوجوان وکلاءکو نئے عزم اور جذبے کے ساتھ بار کونسل میں خوش آمدید کرینگے اور منتخب ہو کر کالے کوٹ کو وہی عزت دلوائنگے جو امریکہ اور برطانیہ میں وکلاءبرادری کو میسر ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...