فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجوائے کر رہی ہوں‘اداکارہ دیا مرزا

فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجوائے کر رہی ہوں‘اداکارہ دیا مرزا
فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجوائے کر رہی ہوں‘اداکارہ دیا مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز) اداکارہ دیا مرزا نے کہا اس وقت مجھے کئی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے تاہم صرف فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواءکر رہی ہوں۔اداکارہ دیا مرزا نے اپنے ایک انٹرویو کہا کہ انہیں اس وقت فلموں کی آفرز ہو رہی ہے تاہم ابھی کسی میں کام کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں صرف فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں تاہم کیمرے کے سامنے آنا بھی یقیناً میری ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ سال تک کسی نہ کسی فلم میں ضرور کام کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا پروڈکشن ہاﺅس بالکل بھی اس سوچ کے ساتھ نہیں بنایا کہ میں اپنے لئے فلمیں بناﺅں گی تاہم جب کبھی کوئی اچھا سکرپٹ ہوا اس میں ضرور اپنے پروڈکشن ہاﺅس میں کام کروں گی۔

مزید :

کلچر -