تلاش ورثائ

تلاش ورثائ
تلاش ورثائ

گزشتہ تین روز قبل غازی روڈ لاہور کے مزدوروں والے اڈے سے یہ20/22 سالہ لڑکا کام کرنے گیا دوران کام مکان کی دوسری منزل سے گرگیا جس کو فوری طور پر جنرل ہسپتال داخل کروادیا اسکے نام کا بھی کوئی پتہ نہیں اور اڈریس بھی نا معلوم ہے یہ لڑکا اب جنرل ہسپتال کی وارڈ نمبر15 پر انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہے تھانہ فیکٹری ایریا اور پولیس چوکی پنجاب سوسائٹی میں رپٹ بھی درج ہے لواحقین رابطہ کریں0321-8402928

 زاہد بلال

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...