ہالی وڈ فلم ”دی سیونتھ سن“ کا نیا ٹریلر جاری
نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ سسپنس، تھرلر اور ایڈونچر سے بھرپور فلم دی سیونتھ سن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،، فلم آئندہ برس چھ فروری کو ریلیز ہوگی،ہالی ووڈ کی ماردھاڑ سے بھرپور فلم سیونتھ سن کی کہانی اٹھارویں صدی کی ایک دیومالائی داستان کے گرد گھومتی ہے،فلم میں ایک نوجوان جنگ کے تمام فن سیکھنے کے بعد انسانون کی دشمن بلاﺅں کے خلاف مقابلے میں حصہ لیتا ہے،سسپنس، تھرلر اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ کی یہ فلم دی سیونتھ سن آئندہ برس چھ فروری کو سینماگھروں میں دھوم مچائے گی۔