ثریا نسیم کی مصباح الحق کومبارکباد دینے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

ثریا نسیم کی مصباح الحق کومبارکباد دینے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ( ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثریا نسیم نے ایک قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ؂پنجاب کا یہ ایوان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو سب سے زیادہ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے کپتان بنے پر مبارک باد پیش کرتا ہے یہ ایوان ان کی مزید کامیابی کے لئے دعا گو ہے اور یہ ایوان سمجھتا ہے کہ مصباح الحق اسی لگن اور محنت سے مزید کامیابیاں حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کریں گے،