لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں افسران کے تقرر و تبادلے
لاہور (پ ر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کواٹرز)آمنہ منیر نے ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو میں سینئر اسٹیٹ افسر کے طور پر کام کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالکریم کا تبادلہ ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں کر دیا ہے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو میں تعینات اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ایل ڈی اے سٹی عماد انور کھوکھر کواسٹیٹ افسر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹوتعینات کر دیا ہے ایل ڈی اے میںگریڈ 17میں بطور ویب ڈویلپربھرتی ہونے والے سلمان حمداللہ کی خدمات ڈائریکٹر کمپیوٹر سروسز کے حوالے کر دی گئی ہیں ۔