ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والے بے نقاب ہو گئے،ندیم کمبوہ

ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والے بے نقاب ہو گئے،ندیم کمبوہ

لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) یونین کونسل 39کے رہنما ندیم احمد کمبوہ نے کہا ہے کہ 30نومبر کو کوئی طوفان نہیں آئے گا ،دھرنے کی وجہ سے ملکی معیشت کمزور ہورہی ہے مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے پر عزم ہے انہوں نے کہا کہ ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1