”بین المذاہب ہم آہنگی تشدد کے دور میں محبت پھیلائیں “ کے عنوان سے کانفرنس

”بین المذاہب ہم آہنگی تشدد کے دور میں محبت پھیلائیں “ کے عنوان سے کانفرنس

لاہور (پ ر)کاہنہ میں ورلڈ کونسل آف ریلجنز اور انجمن فلاح ملت لاہور کے زیر اہتمام امن کانفرنس بعنوان ”بین المذاہب ہم آہنگی تشدد کے دور میں محبت پھیلائیں “ کا اہتمام کیا گیا ،جس میں مہمان خصوصی چودھری محمد نواز کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب حافظ محمد نعمان خالد محمود میﺅ ،عبد الواحد خان سرفراز مغل، کومل پطرس ، الحاج محمد یامین خان سابقہ ناظم ،میڈم عظمیٰ وحید ،اصغر مجید ،عبد الستار خان ،امتیاز بھٹہ میاں محمد یونس اور ڈاکٹر رفیق کامران نے کانفرس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا اسلام ہمیں اخوت محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1