ٹی آر ایف کے زیر اہتمام ”صحت اور زندگی “کے موضوع پر سیمینار

ٹی آر ایف کے زیر اہتمام ”صحت اور زندگی “کے موضوع پر سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) صحت اور زندگی کے شعبے میں حکومت پنجاب کی معاونت کرنے پر (ٹی آر ایف)کی کوششوں اور خدمات کو وزیر اعلیٰ پنجاب نے سراہتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔ رائل پام میں ٹی آر ایف کے زیر اہتمام صحت اور زندگی کے موضوع پر منعقد ہونے والے سیمینار میں ڈاکٹر ہما، ڈاکٹر ظفر اکرام ،علی بہادر ،فاروق اعظم ،ڈاکٹر ہاروں اور صحت کے شعبہ سے وابستہ دیگر افراد نے شرکت کی ۔ تقریب میں مقررین نے کہا کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے اشتراک سے ٹیکنیکل ریسورس سہولیات کا قیام 2009سے 2015تک کےلئے کیا گیا۔ اس ایم این سی ایچ پروگرام کو ملک بھی میں صحت کے شعبے میں وسعت دینے کیلئے حکومت پنجاب کو پیش کش کی گئی۔