سیشن جج محمد خالد نواز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

سیشن جج محمد خالد نواز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے تعیناتی کے منتظر سیشن جج محمد خالد نواز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی ہیں ۔انہیں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کا جج مقرر کیا جارہا ہے ۔محمد خالد نواز کو 24نومبر تک نئے عہدہ کی ذمہ داریاں سنبھلانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -