پنجاب بار کونسل کے انتخابات ، آج عدالتوں میں تعطیل ہوگی

پنجاب بار کونسل کے انتخابات ، آج عدالتوں میں تعطیل ہوگی

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب بار کونسل کے ارکان کے انتخابات کے سلسلہ میں آج 22نومبرلاہور ہائی کورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں تعطیل ہوگی ۔اس سلسلے میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظور ی سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تعطیل

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...