14ایڈہاک ریڈرزکی مدت تعیناتی میں چھ ماہ کی توسیع

14ایڈہاک ریڈرزکی مدت تعیناتی میں چھ ماہ کی توسیع

لاہور (نامہ نگار خصوصی ) لاہورہائیکورٹ نے 15ویں سکیل کے 14 ایڈہاک ریڈر صاحبان کی مدت تعیناتی میں چھ ماہ کی توسیع کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ خواجہ امتیازاحمد نے گریڈ پندرہ کے اسسٹنٹس کی بطور ریڈر تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دی۔ توسیع پانےوالوں میں محمد نذیر ذوالفقار علی ، توقیر احمد خان ، مظفرعلی شکیل اصغرحیات بھٹی ، عبدالرزاق ناصر، محمد عمران پرویز اختر ، محمد احسان الحق ، محمد حنیف ، علیم اکبر ، محمد انور ، ضمیر حسین اور مدثر اقبال شامل ہیں ۔

توسیع

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...