پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ کو ٹیلی ویژن کا عالمی دن منایا گیا ۔ٹیلیوژن کی ایجاد نے دنیا کو حیرت انگیز طور پر متاثر کیا ۔ ٹی وی کمیونکیشن اور گلوبلائزیشن کی علامت بن چکا ہے۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر ہر سال21 نومبر کو ٹیلیوژن کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابتدائ میں ٹی وی سیٹ کافی بڑا اور مہنگا ہوا کرتا تھا۔ اس لئے شہروں کے تھوڑے سے ناظرین محدود وقت کے لئے نشریات دیکھ پاتے تھے مگر سائنس کی روز افزوں ترقی کے باعث ٹی وی اتنا عام ہو گیا ہے کہ آج موبائل فون کی شکل میں لوگ اسے جیب میں لئے پھرتے ہیں۔ ٹیلی وژن کے باعث دنیا گلوبل و لیج بن چکی ہے۔ ۔

ماہی گیر گرفتار

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...