عمران خان کو لاڑکانہ میں سٹیج پر پہنچنے کے بعد اجرک پیش کی گئی

عمران خان کو لاڑکانہ میں سٹیج پر پہنچنے کے بعد اجرک پیش کی گئی

لاڑکانہ (آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لاڑکانہ جلسے میں اسٹیج پر پہنچنے کے بعد روایتی سندھی چادراجرک پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو لاڑکانہ میں جلسے کے دوران مقامی لوگوں کی طرف سے روایتی سندھی چادر اجرک تحفے میں دی گئی، جسے چیئرمین تحریک انصاف نے پورے جلسے کے دوران گلے میں پہنے رکھا۔

مزید : صفحہ اول