باغبانپورہ ، موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے

باغبانپورہ ، موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے

لاہور(کرائم سیل)باغبانپورہ کے علاقہ میں دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔جبکہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ بتایا گےا ہے کہ گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر دروغہ والہ کے سامنے محمد علی اپنے بھائی اللہ دتہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اتنے میں مخالف سمیت سے آنے والی ایک تیز رفتارموٹر سائیکل سے ٹکڑا گئے ،جس کی وجہ سے محمد علی اور اللہ دتہ موٹر سائیکل سے سڑک پر گڑ گئے اور انہیں شدید چوٹیں آئیں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...