مصطفےٰ ٹاﺅن ، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا

مصطفےٰ ٹاﺅن ، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( کرائم سیل )تھانہ مصطفےٰ ٹاﺅن کے علاقہ سمسانی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگےا، ریسکیوعملہ نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا ، بتایا گیا ہے کہ ہنجروال کے قریب واقع سمسانی روڈ پر پیدل جاتے ہوئے شخص پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے فورا موقع پر پہنچ کر زخمی کو فورا طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کروادیا، مقدمہ درج کر کے پولیس نے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -