ہربنس پورہ ، موٹر مکینک کی دکان پر ایک ہفتہ میں دوسری بار چوری

ہربنس پورہ ، موٹر مکینک کی دکان پر ایک ہفتہ میں دوسری بار چوری

لاہور(کرائم سیل)تھانہ ہربنس پورہ کے علاقہ میں موٹر مکینک کی دکان پر ایک ہفتہ میں دوسری بار چوری کی واردات ، چور موٹریں اور قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔پولیس نے کارروائی کو آغاز کر دیا ہے۔دوکان کے مالک نے بتاےاکہ چند روز قبل رات کو 3بجے کے قریب بھی دکان میں چوری کی گئی تھی لیکن علاقہ کے چوکیدار نے اسے ناکام بنا دیا تھا۔حالیہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...