ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

گجرات (بیورورپورٹ) لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ ویلج ایڈ کے قریب کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصاد م ہوا جس میں سرائے عالمگیر کے نواحی موضع باﺅلی شریف کا رہائشی شہزاد نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیاجو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا، جبکہ واقعہ میں ایک شخص شدید ز خمی بھی جس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...