افغانستان میں امریکی فوجیوں کی براہ راست کارروائیوں میں توسیع

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی براہ راست کارروائیوں میں توسیع
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی براہ راست کارروائیوں میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) 2015ءکے دوران بھی امریکی فوجیوں کو افغانستان میں براہ راست کارروائیوں کا اختیا ر مل گیاہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجیوں کی کارروائیاں بڑھانے کے منصوبے میں توسیع کردی گئی ہے اور اس ضمن میں امریکی صدر باراک اوباما نے خفیہ طورپر معاہدے پر دستخط بھی کردیئے ہیں جس کے بعد امریکی فوجی 2015ءکے دوران بھی افغانستان میں براہ راست کارروائیاں کرسکیں گے ۔