انوشکار شرماکے ”فلمی “ٹیسٹ میں فیل ہونے کا انکشاف

انوشکار شرماکے ”فلمی “ٹیسٹ میں فیل ہونے کا انکشاف
انوشکار شرماکے ”فلمی “ٹیسٹ میں فیل ہونے کا انکشاف

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’پی کے ‘ میں کام کرنیوالی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیاکہ اُنہیں عامر خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع چھ سال پہلے ہی مل سکتا تھالیکن وہ ٹیسٹ میں کامیاب نہیں ہوسکیں ۔

انوشکا کیساتھ رومانوی تعلقات، کوہلی نے اعتراف کرلیا

اپنی فلم کی تشہیری مہم کے دوران انوشکا شرمانے بتایاکہ اُنہوں نے راجو کی فلم ’3 ایڈیئٹس‘ کے لیے بھی ٹیسٹ دیا تھا لیکن انھیں نہیں لیا گیا تھا،تقریباً دو سو لڑکیوں نے فلم کے مرکزی کردار کے لیے کوشش کی تھی لیکن آخر میں یہ کردار کرینہ کپور کو ملا۔

انشکا نے بتایا کہ خود راجو ہ اور عامر خان کو بھی یہ بات معلوم نہیں تھی اور ’پی کے‘ کی شوٹنگ کے دوران جب انہوں نے دونوں کو یہ بات بتائی تو سب حیران رہ گئے۔

مزید : تعلیم و صحت

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...