ائر انڈیا کے 320 پائلٹوں کے لائسنس کی معیادختم، 8 معطل ، 57 کو نوٹس جاری

ائر انڈیا کے 320 پائلٹوں کے لائسنس کی معیادختم، 8 معطل ، 57 کو نوٹس جاری
ائر انڈیا کے 320 پائلٹوں کے لائسنس کی معیادختم، 8 معطل ، 57 کو نوٹس جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ائیر انڈیا کے 320 پائلٹ کے پاس زائدالمیعاد شدہ لائسنس موجود ہیں جن میں سے 8 کو معطل جبکہ 57 کو نوٹس جاری کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق انڈین ائیر لائن ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ ائیر انڈیا کے 320 پائلٹ ایسے ہیں جن کے لائسنس کی معیاد ختم ہوچکی ہے۔

مزید : بین الاقوامی