ایشین بیچ گیمز کبڈی ایونٹ میں پاکستا ن بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین بیچ گیمز کبڈی ایونٹ میں پاکستا ن بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ایشین بیچ گیمز کبڈی ایونٹ میں پاکستا ن بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

  

پھوکیٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشین بیچ گیمز کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں جاری ایشن بیچ گیمز میں پاکستان نے بھارت کو 28کے مقابلے میں 38پوائنٹس سے شکست دے کرفائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے ۔فائنل میچ میں پاکستا ن کا مقابلہ ایران سے ہو گا۔

مزید : کھیل