کھاریاں سے بھارتی شہری گرفتار

کھاریاں سے بھارتی شہری گرفتار

گجرات (ویب ڈیسک) کھاریاں سے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ کھاریاں پولیس نے موہری روڈ سے مشکوک شخص کو گرفتار کیا جو بھارتی شہری نکلا جس کی شناخت ستیش بھاگ ساکن مدھیہ پردیش بھارت کے نام سے ہوئی۔ بھارتی شہری اپنی شناختی دستاویزات پولیس کو نہ پیش کرسکا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا۔

مزید : جرم و انصاف

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...