اوباما کے فون سے دوستانہ تعلقات فروغ پائیں گے: مریم نواز

اوباما کے فون سے دوستانہ تعلقات فروغ پائیں گے: مریم نواز
اوباما کے فون سے دوستانہ تعلقات فروغ پائیں گے: مریم نواز

  

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم نواز نے کہا ہے کہ امریکی صدر اوباما کا وزیراعظم نواز شریف کو فون اس امر کا اظہار کرتا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور دوستانہ روابط آئندہ مزید فروغ پائیں گے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئیٹر ‘پر اپنے ٹویٹ پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھا رہی ہے۔

امریکی صدر کا وزیر اعظم نواز شریف کو فون، مجوزہ دورہ بھارت پر اعتماد میں لیا،تفصیلات کیلیے یہاں کلک کریں ۔

مزید : لاہور