وزیراعلیٰ پنجاب کا وہاڑی اور سرگودھا واقعات کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا وہاڑی اور سرگودھا واقعات کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا ...
وزیراعلیٰ پنجاب کا وہاڑی اور سرگودھا واقعات کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے وہاڑی اور سرگودھا کے واقعات پر ایکشن لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وہاڑی اور سرگودھا کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ذمہ داروں کو مجرمانہ غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا اور کہا کہ ذمہ داران کے خلاف مقدمات درج کر کے فی الفور گرفتار کیا جائے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...