ایم کیوایم کے رکنیت سازی کیمپ پر حملے کا زخمی دم توڑ گیا

ایم کیوایم کے رکنیت سازی کیمپ پر حملے کا زخمی دم توڑ گیا
ایم کیوایم کے رکنیت سازی کیمپ پر حملے کا زخمی دم توڑ گیا

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کی رکنیت سازی کیمپ پر بم حملے میں زخمی ہونے والا کارکن دم توڑ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے رکنیت سازی کیمپ پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا تھا جس میں تین افراد شدید زخمی ہوئے تھےجنہیں طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،آج ان میں ایک کارکن جبار اپنے زخموں کی طاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے ۔

جس کے بعد سیکیورٹ فورسزنے کارروائی کرتے ہوئے حملے کے شبہ میں 10افراد کو حراست میں لیا تھا ،جن سے تفتیش جارہے

مزید : کراچی