امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی عمران خان سے ملاقات

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی عمران خان سے ملاقات
امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی عمران خان سے ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات امریکی سفیر کی درخواست پر کی گئی جنہوں نے ایک ماہ قبل عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی بھی شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیساتھ ساتھ 30 نومبر کے جلسے پر بھی بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے رچرڈ اولسن کو 2013ءکے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں