سرکاری مشینری بیچنے کا الزام، پی ٹی سی ایل کے 6ملازمین گرفتار

سرکاری مشینری بیچنے کا الزام، پی ٹی سی ایل کے 6ملازمین گرفتار
 سرکاری مشینری بیچنے کا الزام، پی ٹی سی ایل کے 6ملازمین گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے سرکاری مشینری کو غیر قانونی طور پر بیچنے کے الزام میں پی ٹی سی ایل کے 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزمان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے مال روڑ پرواقع پی ٹی سی ایل ایکسچینج میں آ گ لگنے کے بعد لاکھوں روپے کی بھاری مشینری کوڑیوں کے دام بیچ ڈالی تھی۔ گرفتار کئے جانے والوں میں گریڈ 20 کے دو ملازم اظہر شاہ اور علی رضوان بھی شامل ہیں۔ باقی ملزموں کے نام محمد سلمان،شیخ افتخار،حاجی اشفاق اور محسن رضابتائے گئے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -