جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے قریب سے ’کریکر بم ‘ بر آمد

جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے قریب سے ’کریکر بم ‘ بر آمد
جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے قریب سے ’کریکر بم ‘ بر آمد

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مینار پاکستان پر جاری جماعت اسلامی پاکستان کے تین روزہ اجتماع عام کے قریبی علاقے میں پڑے ایک بیگ میں سے کریکر بم بر آمد ہوا ہے۔ جس کے بعد فوری طور پر بم ڈسپوزم سکواڈ کو طلب کر لیا گیا جس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کت بم کو ناکارہ بنا دیا۔ بیگ کو اس مقام تک پہنچانے والے کے متعلق تا حال کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔

مزید : جرم و انصاف /اہم خبریں