تھر میں آ ج پھر 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 118 ہو گئی

تھر میں آ ج پھر 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 118 ہو گئی
 تھر میں آ ج پھر 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 118 ہو گئی

  

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک) مٹھی کے سول ہسپتال میں ایک نومولود بچے کے جاں بحق ہونے کے بعد آج ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ جس کے بعد صرف پچھلے 53 روز میں ہی غذائی قلت اور صحت کی سہولیات کی عدم دستیابی کے سبب موت کے منہ میں جانے والے بچوں کی تعداد 118ہو گئی ہے۔ واضح رہے زیادہ تر بچوں کی ہلاکتیں مٹھی کے سول ہسپتال میں ہی ہوئی ہیں۔

سرگو دھا میں انکیو بیٹرز کی کمی کے سبب بچوں کی ہلاکتوں کی تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

مزید : تعلیم و صحت /اہم خبریں