کراچی میں ’کانگو وائرس‘ کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

کراچی میں ’کانگو وائرس‘ کا ایک اور مریض سامنے آ گیا
کراچی میں ’کانگو وائرس‘ کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے جسے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض کی عمر 15 سال ہے جس کو ہسپتال میں قائم کردہ ایک الگ وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

پاکستان میں پولیو وائرس کے مریضوں سے متعلق تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

مزید : تعلیم و صحت