سرگو دھا میں بچوں کی ہلاکتیں، محکمہ صحت نے ہسپتال کے ایم ایس کو ذمہ دار قرار دے دیا

سرگو دھا میں بچوں کی ہلاکتیں، محکمہ صحت نے ہسپتال کے ایم ایس کو ذمہ دار قرار ...
سرگو دھا میں بچوں کی ہلاکتیں، محکمہ صحت نے ہسپتال کے ایم ایس کو ذمہ دار قرار دے دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ایم ایس ڈاکٹر اقبال سمیع کو قرار دے دیا ہے۔ محکمے نے فوری کاروائی کرتے ہوئے انہیں معطل بھی کر دیا ہے۔ واضح رہے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انکیو بیٹرز کی عدم موجودگی کے سبب 18بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔

سرگودھا میں بچوں کی ہلاکت سے متعلق تفصیلی خبر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

مزید : تعلیم و صحت /اہم خبریں