جیت کا جشن مناتے ہوئے وکلاءکی ضلع کچہری کے احاطے میں فائرنگ ، مقدمہ درج

جیت کا جشن مناتے ہوئے وکلاءکی ضلع کچہری کے احاطے میں فائرنگ ، مقدمہ درج
جیت کا جشن مناتے ہوئے وکلاءکی ضلع کچہری کے احاطے میں فائرنگ ، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں برتری حاصل کرنے والے وکلاءکے حامیوں کے فائرنگ پر ان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل کے سالانہ انتخابات کے موقع پر برتری حاصل کرنے والے وکلاءکے حامیوں نے ضلع کچہری کے احاطے میں فائرنگ کر کے جیت کا جشن منایا جس کے بعد پولیس کے رپورٹ کرنے پر تھانہ کوتوالی میں ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

فیصل آباد -