سمیرا ملک کی وکیل تبدیلی کی اپیل خارج

سمیرا ملک کی وکیل تبدیلی کی اپیل خارج
سمیرا ملک کی وکیل تبدیلی کی اپیل خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق ممبر قومی اسمبلی سمیراملک کو وکیل تبدیل کرنے کی اجازت دینے کے حوالے سے دائر اپیل خارج کردی ہے۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی خصوصی لارجر بنچ نے اپیل کی سماعت کی۔

مزید :

اسلام آباد -