کا شت کا ر ادو یا ت کے بے در یغ استعما ل سے گر یز کریں:زر عی ماہرین
سرگودھا(اے پی پی)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گنے کی فصل کی پیداوار بڑھا نے کیلئے متنا سب کھادوں کا استعما ل ضرور ی ہے۔ زرعی ادو یا ت کا بے در یغ استعما ل کسی صورت بھی فصلوں کیلئے مناسب نہیں کا شت کا راس سے پرہیز کریں جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے زرعی ماہرین سے مشور ہ کریں اور ماہرین کی سفارش کر دہ ادو یا ت اور زہریں استعما ل کریں۔ گنے کی فصل کی کا شت کیلئے متناسب کھادوں کا استعما ل انتہائی ضرور ی ہے۔ تمام مسائل اور مشاورت کیلئے محکمہ زراعت توسیع کے فیلڈ سٹاف سے رابطہ کریں اور ان کی سفارش کرد ہ ادو یا ت استعما ل کریں ۔